Posts

TYPES OF CRIMES IN LAW

Image
There are following types of crimes in law 1.  Theft something is stolen is called theft. 2.   Robbery taking something by force.  3.   Burglary breaking  into somebody's house. 4.   Shoplifting stealing merchandise. 5.   Smuggling taking goods illegally from country to country.  6    Murder/homicide  taking someone's life through violence.  7    speeding driving too fast.  8    Assessination killing someone  for hire  or fanaticism.  9.   Torture treating someone cruelly  and  unfairly.  10.  Trafficking trading in goods often illegally in case of drugs. 11.   Vandalism damaging public property.  12.    Rape someone  to have sexual relation by force.

انجینئر محمد علی مرزا پر جان لیوا حملہ

Image
  معروف مذہبی اسکالر اور مبلغ انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ اس میں محفوظ رہے۔، اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ واضح رہے کہ انجینئر محمد مرزا کا شمار ان علمائے کرام میں ہوتا ہے جو فرقہ واریت کے سخت نقاد ہیں، انہوں نے ہمیشہ اپنے خطابات اور درسوں میں فرقہ واریت ختم کرنے کی بات کی ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کو قرآن و حدیث کے علم پر عبور حاصل ہے، جبکہ وہ جہلم میں ایک ریسرچ اکیڈمی چلاتے ہیں جہاں وہ دینی تعلیم دیتے ہیں۔ جبکہ دین اسلام کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر انہیں مختلف فرقوں اور اسکالروں کی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انجینئر محمد علی مرزاا وزارت دفاع میں گریڈ 19 کے سرکاری افسر اور پیشے کے لحاظ سے مکینیکل انجینئر بھی ہیں۔

Duties of Headman

Duties of headmen.- In addition to the duties imposed upon headmen under any other law, a headman shall- (i) collect, by due date, the land revenue and all sums recoverable as land revenue, from the estate, or sub-division of an estate in which he holds office, and pay the same personally or by revenue money order or by remittance of currency notes through the post or at place where treasury business is conducted by the State Bank of Pakistan, or any other Bank, by cheque, on a local bank, at the place and time appointed in that behalf, to the Tehsildar concerned; (ii) collect the rents and other income of the common land, and account for these to the persons entitled thereto; (iii) issue receipts in Form I to the land-owners and others, in token of having recovered the Government dues from them; Explanation.- The Tehsildar should arrange to supply printed receipt books (Form I) to the headmen, free of cost, according to their requirements. (iv) report, to the Tehsildar

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

Image
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق  امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے حکام نے پہلی بار  رمضان المبارک  میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دے دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد تین شہروں میں ہزاروں افراد نے اذان کی آواز فضاؤں میں گونجتی سنی۔ امریکی شہر منیاپولس کی مساجد میں رمضان  المبارک کے دوران پانچوں  وقت کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ  اس سے قبل امریکہ میں صرف اسلامک سینٹرز یا مساجد کے اندر ہی اذان کی اجازت تھی

حکومت کی قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے معاملے پر وضاحت

Image
ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی،حساس معاملات کو چھیڑنے سے گریز کیا جائے۔نورالحق قادری حکومت کی جانب سے قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے معاملے پر وضاحت سامنے آگئی ہے۔وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت پر کابینہ میں بحث ہوئی۔تاہم اس حوالے سے ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ہے۔نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ قادیانی آئین  پاکستان  کے مطابق غیر مسلم ہیں۔ آئین اور دستور کو ماننے والے کو ہی کسی کمیٹی یا کمیشن میں شامل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔معاملے کے تمام پہلوؤں پر غور و فکر کیا جائے گا۔عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مرکزی نقطہ ہے اس پر سمجھوتہ ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہر حد کو جانے کو تیار ہیں۔حساس معاملات کو چھیڑنے سے گریز کیا جائے۔نورالحق قادری نے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جب کہ اے پی پی کی رپورٹ ک

ہالی وڈ اور بالی وڈ کی 100 سے زائد فلموں میں کام کرنے والے اداکار عرفان خان ممبئی میں وفات پا گئے ہیں۔

Image
53 سالہ عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر یعنی عام الفاظ میں آنتوں کے کینسر کا شکار تھے اور لندن سے علاج کروانے کے بعد گذشتہ برس واپس انڈیا آئے تھے۔ انھیں منگل کو ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کیا گیا تھا اور ان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا تھا کہ عرفان خان کو بڑی آنت میں انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا ہے۔ تاہم بدھ کو عرفان خان کے خاندان نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ 'مجھے یقین ہے کہ میں ہار چکا ہوں۔' اداکار عرفان خان نے یہ دل چھونے لینے والی بات اپنے سنہ 2018 کے ایک نوٹ میں کہی تھی جب وہ کینسر کی بیماری سے لڑ رہے تھے اور آج ہم یہافسوسناک خبر دے رہے ہیں کہ وہ ہمارے درمیان نہیں یھ گذشتہ دنوں عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم بھی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں انتقال کر گئی تھیں اور ملک گیر لاک ڈاوٴن کے باعث وہ اپنی والدہ کی آخری رسومات میں شامل نہیں ہو سکے تھے۔ اطلاعات کے مطابق انھوں نے ویڈیو کال کے ذریعے والدہ کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ 2018 میں جب عرفان خان کو اپنے مرض کے بارے میں پتا چلا تھا تو انھوں نے خو

کورونا وائرس: ’بھائی کی لاش کو چھ دن تک فریزر میں رکھنا پڑا‘

Image
نذیر افضل  کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد ان کے بھائی کی لاش کو چھ دن تک صنعتی سطح پر استعمال ہونے والے فریزر میں رکھنا پڑا کیونکہ ان سے پہلے 300 لاشوں کی تدفین ہونا باقی تھی۔ انگلینڈ کے نارتھ ویسٹ کے سابقہ چیف کراؤن پراسیکیوٹر  نذیر افضل کا کہنا تھا کہ 8 اپریل کو ان کے بڑے بھائی 71 سالہ عمر افضل کی موت ہو گئی۔ عمر افضل ہوم آفس میں مترجم کے حیثیت سے کام کیا کرتے تھے۔ ان کے بھائی بتاتے ہیں ’اس رات وہ سونے کے لیے گئے اور پھر اٹھ نہ سکے۔ ’مردہ خانے میں بالکل بھی جگہ نہیں تھی اس لیے ہمیں نجی طور پر تجہیز و تکفین کرنے والوں کے ذریعے انتظامات کرنے پڑے۔‘ افضل کہتے ہیں کہ تجہیز و تکفین کرنے والوں نے انھیں بتایا کہ انھوں نے 14 لاشیں اٹھانی ہیں اس لیے شام 6 بجے سے پہلے ان کے بھائی کی لاش کو نہیں لیجا سکیں گے۔ ’آٹھ گھنٹوں تک وہ بستر میں ہی رہے۔۔ پورا خاندان موجود تھا اور ہم سب نے ماسک اور داستانے پہن رکھے تھے۔‘ افضل کہتے ہیں ’تجہیز و تکفین کرنے والے ہمارے گھر پہنچے لیکن ان کی پالیسی ہے کہ وہ گھر کے اندر داخل نہیں ہوتے۔ انھوں نے لاش کو ڈالنے کے لیے ہمیں ایک باڈی بیگ د