There are following types of crimes in law 1. Theft something is stolen is called theft. 2. Robbery taking something by force. 3. Burglary breaking into somebody's house. 4. Shoplifting stealing merchandise. 5. Smuggling taking goods illegally from country to country. 6 Murder/homicide taking someone's life through violence. 7 speeding driving too fast. 8 Assessination killing someone for hire or fanaticism. 9. Torture treating someone cruelly and unfairly. 10. Trafficking trading in goods often illegally in case of drugs. 11. Vandalism damaging public property. 12. Rape someone to have sexual relation by force.
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تیل کی قیمت منفی سطح تک گر گئی
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
-
تصویر کے کاپی رائٹSS / GETTY IMAGESے
کورونا کی عالمی وبا میں تیل کی کھپت کم ہو جانے اور پیداوار بڑھ جانے کے باعث دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت منفی سطح تک گر گئی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ تیل ساز کمپنیاں مئی میں تیل ذخیرہ کرنے کی سہولیات اور زخائر بھر جانے کے خطرے کے پیش نظر خریداروں کو خود سے پیسے ادا کر رہی ہیں۔
کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی کھپت اور طلب میں بہت کمی آئی اور تیل کی منڈی کریش کر گئی ہے۔ جس کے نتیجہ میں تیل ساز کمپنیوں کو کرائے پر ٹینکرز لے کر اضافی تیل کو ذخیرہ کرنا پڑ رہا ہے اور اس سبب امریکی تیل کی قیمت منفی سطح تک گر گئی ہے۔
امریکہ کی تیل کمپنیوں کے مروجہ معیار ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے مطابق تیل کی قیمت منفی 37.63
پیر کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں انتہائی گراوٹ کی وجہ ایک تکنیکی بنیاد بھی بنی کیونکہ تیل کی تجارت اس کی مستقبل کی قیمت سے حساب سے کی جاتی ہے اور مئی تک کے کیے گئے معاہدہ منگل کو ختم ہو رہے ہیں۔
لہذا تیل ساز کمپنیاں ان معاہدوں کے تحت خریدے گئے تیل کو متعلقہ ممالک کے حوالے کرنا چاہتی ہیں تاکہ انھیں اس کو ذخیرہ کرنے کے لیے اضافی اخراجات برداشت نہ کرنا پڑیں۔
جبکہ اس کے ساتھ ساتھ امریکی تیل ساز کمپنیوں کے معیار ڈبلیو ٹی آئی کے تحت رواں برس جون کے لیے خریدے جانے والے خام تیل کی قیمت بھی بہت کم ہے اور پیر کے روز عالمی منڈی میں اس کا کاروبار 20 ڈالر فی بیرل کے قریب رہا۔
جبکہ یورپ اور دیگر دنیا کے لیے تیل کی قیمت کا تعین کرنے والے خام تیل کی کمپنی برینٹ کروڈ کے تیل کی قیمت میں بھی 8.9 فیصد کمی دیکھنے میں آئی اور اس کی عالمی منڈی میں خرید و فروخت 26 ڈالر فی بیرل سے کم رہی۔
عالمی سطح پر تیل کی صنعت کواس وقت تیل کی گرتی ہوئی مانگ اور تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان اس کی پیداوار کو کم کرنے پر اختلافات جیسے مسائل کا شکار ہے۔
اس ماہ کے آغاز میں اوپیک ممبران ممالک اور اس کے اتحادیوں نے عالمی پیداوار میں 10 فیصد تک کمی کرنے کے ایک معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔
یہ معاہدہ تیل کی پیداوار میں اب تک کی سب سے بڑی کٹوتی تھی جس پر اتفاق کیا گیا تھا۔
تاہم چند ماہرین کا خیال ہے کہ تیل کی پیداوار میں کی جانے والی کٹوتی اتنی زیادہ نہیں تھی کہ اس سے صنعت پر کچھ فرق پڑتا۔
تیل کی عالمی منڈی کے ماہر سٹیفن انز کا کہنا ہے کہ 'عالمی منڈی کو یہ جاننے میں زیادہ وقت نہیں لگا ہے کہ موجودہ شرائط کے ساتھ اوپیک ممالک کا معاہدہ تیل کی منڈیوں میں توازن پیدا کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔'
بی بی سی کے معاشی امور کے نامہ نگار انڈریو واکر کے تجزیہ کے مطابق تیل برآمد کرنے والے اوپیک ممالک اور اس کے اتحادیوں جیسا کہ روس پہلے ہی تیل کی پیداوار کو ریکارڈ حد تک کم کرنے پر اتفاق کر چکے ہیں۔
امریکہ سمیت دیگر ممالک نے تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے فیصلے کاروباری بنیادوں پر کیے ہیں۔ مگر عالمی سطح پر اب بھی خام تیل کی رسد دنیا کی ضرورت سے زیادہ ہے
۔اور مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ ہم اس تیل کو استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں بلکہ ایک بڑا مسئلہ اس کے ذخیرہ کرنے کا بھی ہے۔ کیا ہم اس اضافی تیل کو اس وقت تک ذخیرہ کر سکتے ہیں جب تک دنیا سے کورونا کے باعث نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ ہو جائے اور تیل کی مصنوعات کی اضافی طلب نہ پیدا ہو جائے۔
دنیا میں زمین اور سمندر میں تیل کے ذخائر تیزی سے بھر رہے ہیں اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو تیل کی قیمت اس سے بھی زیادہ نیچے آنے کا امکان ہے۔
عالمی منڈی میں تبدیلی کا دارمدار تیل کی مانگ پر منحصر ہے اور اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ صحت کا بحران کے بعد کیا حالات سامنے آتے ہیں۔
تیل کی سپلائی میں مزید کمی ہوگی کیونکہ نجی شعبے سے تیل کی پیداوار کرنے والے ان کم قیمتوں پر اپنا ردعمل دے گے۔ لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ اس کی وجہ سے تیل کی منڈی پر کوئی بنیادی اثر پڑ سکتا ہے یا نہیں۔
تاہم اے این زی بینک کے مطابق اس تشویش میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے کہ امریکہ میں تیل ذخیرہ کرنے کی سہولیات مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔ امریکہ میں مارچ سے آغاز سے تیل کے ذخائر میں پہلے ہی 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ '
تصویر کے کاپی راImage ے۔ ڈالر فی بیرل کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
Comments
Popular posts from this blog
-
*سیرت النبی کریم ﷺ ۔۔۔ * *💥Eimaan Reminders💥* *📗 اہم فوجی مراکز کی طرف اسلامی لشکر کی سبقت* قریش مکہ بڑے سرو سامان سے نکلے تھے- ایک ہزار کی فوج تھی- ایک سو سواروں کا رسالہ تھا- سب روسائے قریش شریک تھے- ابو لہب مجبوری سے نہ آسکا تھا , اس لئے اپنی طرف سے قائم مقام بھیج دیا تھا- رسد کا یہ انتظام تھا کہ امرائے قریش باری باری ہر روز دس اونٹ ذبح کرتے اور لوگوں کو کھلاتے تھے- قریش کو بدر کے قریب پہنچ کر جب معلوم ہوا کہ ابو سفیان کا قافلہ خطرہ کی زد سے نکل گیا ہے تو قبیلہ زہرہ اور عدی کے لوگ واپس چلے گئے- باقی فوج آگے بڑھی اور مناسب موقعوں پر قبضہ کرلیا- برخلاف اس کے مسلمانوں کی طرف چشمہ یا کنواں تک نہ تھا- تائید ایزدی سے اسی رات بارش ہوئی جو مشرکین پر موسلا دھار برسی اور ان کی پیش قدمی میں رکاوٹ بن گئی لیکن مسلمانوں پر پھوار بن کر برسی اور زمین کو ہموار کر دیا- اس کی وجہ سے ریت میں سختی آگئی اور قدم ٹکنے کے لائق ہوگئے- قیام خوشگوار ہو گیا اور دل مضبوط ہوگئے- جا بجا پانی کو روک کر چھوٹے چھوٹے حوض بنائے گئے کہ غسل اور وضو کے کام آئیں- اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے...
1. According to company act 2017 all written submissions and appeals shall be filed with the registrar of comapny bench. 2. For the purpose of this act written submission shall inter alia includes.... (a) a petition or application setting out a conscise statement of facts ,grounds and relief claimed; (b) a written reply with particular sett off , if any; (C) an affidavit of facts by petitioner or applicant or respondent , as the case may be including affidavits, if required of other person in the support of case duly attested by the oath commissioner , or as may be provided under the rules; (d) any other relevant documents in the possession of petitioner or applicant or respondant , as the case may be ; (e) any application for discovery of documents or interim injunction , of required; (f) a list of any case law alongwith a summary of the same on which the petitioner or applicant is placing reliance ; (g) adress for effecting service , mobile numbe...
There are following types of crimes in law 1. Theft something is stolen is called theft. 2. Robbery taking something by force. 3. Burglary breaking into somebody's house. 4. Shoplifting stealing merchandise. 5. Smuggling taking goods illegally from country to country. 6 Murder/homicide taking someone's life through violence. 7 speeding driving too fast. 8 Assessination killing someone for hire or fanaticism. 9. Torture treating someone cruelly and unfairly. 10. Trafficking trading in goods often illegally in case of drugs. 11. Vandalism damaging public property. 12. Rape someone to have sexual relation by force.
Comments
Post a Comment